دوست سے ملنے فیکٹری جانیوالا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

 دوست سے ملنے فیکٹری جانیوالا  نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )شالیمار، عالیہ ٹاؤن میں نوجوان پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ۔21 سالہ فرحان شہزاد مبینہ طور پر فیکٹری کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔۔۔

 اہل خانہ کے مطابق متوفی اپنے دوست سے ملنے مقامی فیکٹری گیا تھا، پولیس نے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔واقعہ اتفاقی حادثہ ہے یا قتل پولیس نے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...