رائیونڈ: ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق

رائیونڈ: ٹرین کی زد میں  آ کر نامعلوم شخص جاں بحق

لاہور (کرائم رپور ٹر)رائیونڈ سٹی کے علاقے میں ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔۔۔

 پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی ایدھی ترجمان کے مطابق رائیونڈ میں رات گئے ٹرین کی زد میں آ کر 35 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔متوفی ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین کی زد میں آ گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...