افغانستان :پابندی کے باوجود پوست کی کاشت میں 19 فیصد اضافہ

افغانستان :پابندی کے باوجود پوست  کی کاشت میں 19 فیصد اضافہ

کابل(اے ایف پی)افغانستان میں پابندی کے باوجود پوست کی کاشت میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ۔۔

کہ اس وقت افغانستان میں 12ہزار8سو ہیکٹر رقبے پر پوست کی کاشت کی جاتی ہے ۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے کہا طالبان حکومت کے قیام کے بعد پوست کی کاشت کا مرکز شمال مشرقی صوبوں میں منتقل ہو گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں