انڈونیشیا :آتش فشاں پھٹنے کے بعد 6 ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل

انڈونیشیا :آتش فشاں پھٹنے کے بعد  6 ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا میں آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد حکام نے 6 ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کر دیا۔

وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق بند کیے جانے والے ہوائی اڈوں میں باندونگ کا حسین سسترانیگارا ایئرپورٹ بھی شامل ہے ،قبل ازیں دارالحکومت جکارتہ میں ملک کے سب سے بڑے سوئیکارنو ہٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی فضائی آپریشن معطل کردیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آتش فشاں کے باعث فضائی سفر میں خلل کا سامنا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...