فلپائن کے مسلم خودمختار خطے میں پہلے انتخابات کی تیاریاں مکمل

فلپائن کے مسلم خودمختار خطے میں پہلے انتخابات کی تیاریاں مکمل

کوٹاباٹو (اے ایف پی)فلپائن کے مسلم اکثریتی خودمختار خطے بنگسامورو میں پیر کو پہلے انتخابات ہوں گے ، جہاں مقرر کردہ ارکان پارلیمنٹ کی جگہ عوامی نمائندے منتخب کیے جائیں گے۔

خطے میں کئی دہائیوں کی علیحدگی پسند مسلح جدوجہد اور سیاسی تشدد کے بعد انتخابات کو امن کے امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ سابق باغی اور بااثر سیاسی خاندان انتخابی میدان میں نمایاں ہیں جبکہ مسیحی اور مقامی قبائل بھی نمائندگی کیلئے کوشاں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...