سعودی ولی عہد آج مصر پہنچیں گے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرینگے

سعودی ولی عہد آج مصر پہنچیں گے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرینگے

قاہرہ (اے ایف پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج مصر پہنچیں گے جہاں صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کرینگے۔

مصری ایوان صدر نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں میں باہمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ سعودی ولی عہد کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کی لڑائی جاری ہے ۔خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں السیسی اور شہزاد ہ سلمان کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...