اسرائیلی صدر نے گادی آئزن کوٹ کو حکومت سازی کی دعوت دیدی

اسرائیلی صدر نے گادی آئزن کوٹ  کو حکومت سازی کی دعوت دیدی

یروشلم (اے ایف پی)اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن اتحاد کے رہنما گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپنے کا اعلان کر دیا۔

 صدارتی دفتر کے مطابق یہ فیصلہ سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا، جس میں آئزن کوٹ کو اکثریتی جماعتوں کی حمایت حاصل ہوئی۔ ان کی باضابطہ نامزدگی آج اتوار کو یروشلم میں صدارتی رہائش گاہ پر خصوصی تقریب میں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...