چین : عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 14 افراد ہلاک
بیجنگ(اے ایف پی)چین کے شمالی صوبے شانشی کے شہر تائی یوان میں رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
آگ اتوار کی شام 5 بجے کے قریب لگی، جس کے نتیجے میں 38 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے 5دم توڑ گئے تھے ، پیر کی صبح ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ چین میں عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات کوتاہی کے باعث پیش آتے رہتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments