سعودی عرب :دہشت گردی کے الزام میں 2 افراد کا سر قلم

سعودی عرب :دہشت گردی  کے الزام میں 2 افراد کا سر قلم

دبئی (اے ایف پی)سعودی عرب نے دہشتگردی کے الزامات میں سزا پانے والے 2شہریوں کا سر قلم کر دیا ، ان میں سے ایک مبینہ جرم کے وقت 14 سال کا تھا۔

 سعودی وزارت داخلہ کے مطابق فاضل الصفوانی اور جواد قریریس کو سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ اور غیرملکی دہشتگرد تنظیم سے وابستگی سمیت مختلف جرائم میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ دونوں کو سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہونے کے بعد مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...