فلم سٹار روزینہ اورانکی بیٹی صائمہ قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

فلم سٹار روزینہ اورانکی بیٹی صائمہ قریشی  نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ماضی کی مقبول فلم سٹار روزینہ نے اپنی صاحب زادی اداکارہ صائمہ قریشی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ والدہ فلمی دنیا کے حوالے سے اب گفتگو کرنے سے گریز کرتی ہیں اورصرف قریبی عزیز و اقارب سے ملنے کو ترجیح دیتی ہیں ۔ ہم ماں بیٹی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کو اپنی خوش قسمتی تصور کرتی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں