اداکارہ ممتاز کا بیٹے ذیشان کیساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان

اداکارہ ممتاز کا بیٹے ذیشان کیساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ ممتاز نے بیٹے ذیشان راحیل کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

باری سٹوڈیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلم سٹار ممتاز نے کہا کہ یوسف کے نام سے ڈرامہ سیریل کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔ رومانس اور ایکشن سے بھرپور ڈرامے میں ذیشان راحیل مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ اسے اسلم چشتی ہدایت کاری دینگے، اس وقت انڈسٹری کو ان کی ضرورت ہے، ان کا بیٹا ذیشان راحیل انہیں پچیس برس بعد پاکستان لایا ہے۔ ایک مخصوص ٹولہ انہیں ہراساں کررہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں