40سالہ لیڈی گاگا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لاس اینجلس(شوبزڈیسک )گریمی اور آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔40 سالہ گلوکارہ نے رواں سال اپنا تقریباً 9 ماہ جاری رہنے والا ‘مے ہیم بال’ ورلڈ ٹور اپریل میں مکمل کیا تھا، اس ٹور کے دوران انہوں نے دنیا بھر میں 86 شوز کیے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments