سلمان خان کی متنازع فلم ماتربھومی4دسمبرکو ریلیز کی جائے گی

سلمان خان کی متنازع فلم  ماتربھومی4دسمبرکو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (شوبز ڈیسک)سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم ماتربھومی کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا، ہدایتکار اپوروا لاکھیا کی فلم 4 دسمبر کوسینماگھروں میں ریلیز کے لئے پیش کی جارہی ہے ۔

 یہ فلم 2020ء میں لداخ کی وادیِ گالوان میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان ہونے والے فوجی تصادم پر مبنی ہے ۔فلم کی نمائش میں تاخیر پر بات کرتے ہوئے سلمان خان نے بتایا کہ ہم فلم کے گرافکس کا معیار انتہائی اعلیٰ بنانا چاہتے تھے ، ہم نہیں چاہتے تھے کہ کوئی ہماری تکنیکی غلطی نکالے ، ہم چاہتے ہیں کہ یہ فلم بصری طور پر ناظرین کو حیران کر دے ،اس کام میں تاخیر ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...