ایلون مسک ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار،تفریحی کمپنی میں سرمایہ کاری

ایلون مسک ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار،تفریحی کمپنی میں سرمایہ کاری

واشنگٹن (شوبز ڈیسک)دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ایلون مسک نے سیاست اور ٹیکنالوجی کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قدم جمانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے تفریحی کمپنی سکائی ڈانس میں تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد ہالی ووڈ میں ان کے بڑھتے اثرورسوخ پر بحث چھڑ گئی ہے ۔ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت پر مبنی ویڈیو ٹیکنالوجی  گروک امیجن کے ذریعے یونانی داستان  دی اوڈیسی  پر سات منٹ کی ایک فلم بھی تیار کی گئی ہے ، جس کے ناقص معیار پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...