ماہرہ خان نے بوٹوکس کروالئے سوشل میڈیا صارفین کا سوال

ماہرہ خان نے بوٹوکس کروالئے   سوشل میڈیا صارفین کا سوال

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ ماہرہ خان خوبصورتی اور قدرتی حسن کے باعث ہمیشہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔

گزشتہ سال ماہرہ خان اپنی فلم  نیلوفر کی تشہیری تقریب میں شریک ہوئی تھیں، جہاں ان کی پیشانی اور بھنویں غیر معمولی انداز میں دکھائی دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے خیال ظاہر کیا کہ انہوں نے بوٹوکس کروایا ہے ،ایسا ہی کچھ ان کے نئے ڈرامے میں اداکاری کے دوران نظر آیا تو ایک ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اسامہ بابر نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیفیت بوٹوکس کے باعث پیدا ہوسکتی ہے اور ڈاکٹر سے دوبارہ رجوع کرنے پر اسے درست کیا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...