شہبازشریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف :عباسی

شہبازشریف استعفیٰ دے رہے ہیں  نہ پارٹی میں کوئی اختلاف :عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ شہبازشریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پرمتحد ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں