پشاور ہائیکورٹ :گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کے خلاف تمام درخواستیں کازلسٹ سے خارج

پشاور ہائیکورٹ :گورنر راج  ایمرجنسی نفاذ کے خلاف تمام  درخواستیں کازلسٹ سے خارج

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ میں گورنرراج، ایمرجنسی نفاذ کے خلاف تمام درخواستیں کاز لسٹ سے خارج کردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، جنید اکبر کی بازیابی کی درخواستیں بھی کاز لسٹ سے خارج کردی ہیں اور 10 نومبر کی کاز لسٹ جاری کردی ہے ،ایمرجنسی، گورنرراج کے خلاف بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی ،کے پی بار کونسل، ایم این اے شاندانہ گلزار ودیگر نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں،وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو تھری ایم پی او کے کیسز سننے سے روک رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...