اے این ایف کا اسلام آباد میں آپریشن،30منشیات فروش گرفتار

اے این ایف کا اسلام آباد میں  آپریشن،30منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد کے علاقے عثمان اپارٹمنٹس، ای الیون فور میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے آپریشن کے دوران 30منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔۔۔

 کارروائی کے وقت ایس ایچ او اینٹی نارکوٹکس فورس اور دیگر اہلکار موقع پر موجود تھے ۔ آپریشن کے دوران متعدد غیر ملکی جن میں نائجیرین باشندے بھی شامل تھے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...