یومِ اقبالؒ :بینک ، مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

یومِ اقبالؒ :بینک ، مالیاتی  ادارے آج بند رہیں گے

لاہور(این این آئی)یومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج (پیر )کے روز بند رہیں گے ۔ہفتہ اور اتوار معمول اور 9نومبر یوم اقبال کی تعطیل کے بعد بینک اور مالیاتی ادارے کل دوبارہ کھلیں گے۔

یومِ اقبال کی مناسبت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے آج (پیر )کے روز بند رہیں گے ۔ہفتہ اور اتوار معمول اور 9نومبر یوم اقبال کی تعطیل کے بعد بینک اور مالیاتی ادارے کل دوبارہ کھلیں گے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...