پاکستان میں 7سال کے دوران خواجہ سراؤں میں کمی

پاکستان میں 7سال کے  دوران خواجہ سراؤں میں کمی

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان میں گزشتہ7 سال کے دوران خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی آئی ہے ۔۔۔

،ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں 2017 میں خواجہ سراؤں کی تعداد 21 ہزار 774 تھی جبکہ 2023ء تک خواجہ سراؤں کی تعداد 20 ہزار 331رہی۔7سالوں میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں 1443کی کمی آئی۔2023 مردم شماری کے مطابق خیبر پختونخوا میں  خواجہ سراؤں کی تعداد 1117 رہی۔ پنجاب میں خواجہ سراؤں کی تعداد 13ہزار 957 جب کہ  سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد 4 ہزار 222 رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق بلوچستان میں تعداد 765 اور اسلام آباد میں 270 ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...