راولاکوٹ میں 5نومبر کو شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی رینجرز اہلکار شہید

راولاکوٹ میں 5نومبر  کو شرپسندوں کی فائرنگ  سے زخمی رینجرز اہلکار شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولاکوٹ میں 5 نومبر کو کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی آزاد جموں و کشمیر پولیس کی چوکی پر فائرنگ میں زخمی سندھ رینجرز کے۔۔

 نائیک بوستان خان شہید ہوگئے ،ترجمان آزاد کشمیر پولیس کے مطابق  شہید نائیک بوستان خان کا تعلق ضلع کوہاٹ سے تھا وہ سندھ رینجرز کے اہلکار تھے ، جو آزاد جموں و کشمیر پولیس کی درخواست پر امن و امان کے قیام کی معاونت کے لیے آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ تعینات تھے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...