خوشاب:بس کے بریک فیل، ڈرائیور چھلانگ لگا کر فرار،مسافر نے گاڑی روک کر30مسافروں کی زندگیاں بچا لیں
خوشاب(این این ائی)خوشاب کے علاقے پیل چوک کے قریب اس وقت ایک ہولناک حادثہ ٹل گیا جب 30 مسافروں سے بھری ایک بس کے بریک فیل ہو گئے ، ڈرائیور چلتی بس سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔۔
، ایسے نازک لمحے میں بس میں سوار ایک ڈرائیور نے کمالِ بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر ڈرائیور کی خالی سیٹ سنبھالی، پہاڑی کے ساتھ گاڑی کو رگڑ دے کر انتہائی مہارت سے بس کو روک لیا اور یوں مسافروں کی قیمتی جانیں بچا لیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments