لاہور:خطر ناک ڈرائیونگ ،پہلی بار ٹک ٹاکر خاتون کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار

لاہور:خطر ناک ڈرائیونگ ،پہلی بار ٹک ٹاکر خاتون کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار

لاہور(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں بغیر لائسنس خطرناک اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹک ٹاکر خاتون ڈرائیور نور بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔۔۔

اہم شاہراہ پر زگ زیگ ڈرائیونگ اور تیز رفتاری سے شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے پر تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ڈی ایس پی ٹریفک اشفاق احمد کے مطابق خاتون ڈرائیور نوربٹ نے سی بی ڈی ایریا میں خطرناک ڈرائیونگ کی جس کی فوٹیج بھی سامنے آئیں، خاتون کو کلمہ چوک کے قریب روک کر گرفتار کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...