اسلام آباد:جعلی این جی اوکے ویزے پرترکیہ جانے کی کوشش،مسافرآف لوڈ

اسلام آباد:جعلی این جی اوکے ویزے پرترکیہ جانے کی کوشش،مسافرآف لوڈ

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادار ے (ایف آئی اے ) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشتبہ جعلی این جی او/کوپ 31 ویزے پر ترکیہ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا، مسافر نے مبینہ طور پر ایجنٹ کے ذریعے 11 لاکھ 50 ہزار روپے کے عوض ویزا حاصل کیا تھا جبکہ امیگریشن حکام کو کلیئرنس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت دینے کی کوشش کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔

وفاقی تحقیقاتی ادار ے (ایف آئی اے ) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشتبہ جعلی این جی او/کوپ 31 ویزے پر ترکیہ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا، مسافر نے مبینہ طور پر ایجنٹ کے ذریعے 11 لاکھ 50 ہزار روپے کے عوض ویزا حاصل کیا تھا جبکہ امیگریشن حکام کو کلیئرنس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت دینے کی کوشش کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...