ڈیانا زیادتی کیس کے 2 ملزم شہری کو اغوا کرنے کے مقدمہ سے ڈسچارج
لاہور(کورٹ رپورٹر )غیر ملکی خاتون ڈیانا زیادتی کیس کے ملزموں احمد تنویر اور ساتھی کو شہری کے اغوا کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا۔۔۔
ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے سماعت کی، شہری نے عدالت میں بیان دیا گیا کہ اغوا اور تشدد کے مقدمے میں غلطی سے ملزموں کو شناخت کیا،ان کی ضمانت اور بریت پر کوئی اعتراض نہیں ،عدالت نے ان کو تھانہ اچھرہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments