خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)خدیجہ شاہ کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف درخواست 16 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
فیشن ڈیزائنر اور تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف تین سال پرانی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس خالد ابن عزیز 16 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments