23 نومبر کو یوتھ کارڈ کا افتتاح کرینگے
کراچی(این این آئی)سندھ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری، سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا اور آن لائن رجسٹریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ کے نوجوانو ں کے لیے خوشخبری، سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا اور آن لائن رجسٹریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 23 نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ یوتھ کارڈ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments