ہائیکورٹ:نوجوان کے اغواوقتل کیس میں ملز م کانسٹیبل کی ضمانت مسترد

ہائیکورٹ:نوجوان کے اغواوقتل کیس میں ملز م کانسٹیبل کی ضمانت مسترد

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے تیس سالہ نوجوان فرخ افضل کے جبری اغوا اور قتل کیس میں گرفتار ملزم کانسٹیبل سیف اللہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔۔۔

افضل کو رواں برس مئی میں اسلام آباد سے اغواء کرکے قتل کیا گیا تھا۔ مقدمہ میں 19 سالہ لڑکی ماہ نور شاہد اور خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار سیف اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...