ڈیرہ بگٹی:گیس پائپ لائن اڑادی گئی پنجاب کے کئی علاقوں کو سپلائی بند

ڈیرہ بگٹی:گیس پائپ لائن اڑادی گئی  پنجاب کے کئی علاقوں کو سپلائی بند

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار) ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا گیا جس سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔

 پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی چوبیس قطر انچ گیس پائپ لائن کو نا معلوم افراد نے چوک نواز آباد کے مقام پر دھماکا خیز مواد سے اڑادیا ،راجن پور ،صادق آباد، رحیم یار خان ،ملتان سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی بند ہو گئی،سکیورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئیں،پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...