اینکر ربیعہ قتل کیس:ملزم احسن طاہر کا مزید 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی (این این آئی) اینکر ربیعہ احسن طاہر کے مبینہ قتل کیس میں ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
ملزم احسن طاہر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد سینئر سول جج محمد نصر اللہ وٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments