ہائیکورٹ :عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس 4سال بعد سماعت کیلئے مقرر

ہائیکورٹ :عمران خان  کیخلاف فارن فنڈنگ کیس  4سال بعد سماعت کیلئے مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ 18 نومبر کو کیس کی سماعت کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 5 نومبر 2022 کو درخواست دائر کی تھی، جس میں فارن فنڈنگ سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...