اسلام آباد:سوشل میڈیا پر سابق بھابھی کو بدنام کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار

 اسلام آباد:سوشل میڈیا پر  سابق بھابھی کو بدنام کرنے  کے الزام میں خاتون گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی سابق بھابھی کے خلاف جھوٹا اور ہتک آمیز مواد پھیلانے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔۔۔

 جو شکایت کنندہ کی ساکھ اور وقار کو نقصان پہنچا رہی تھی،این سی سی آئی اے حکام نے کہا کہ مشتبہ خاتون نے مبینہ طور پر شکایت کنندہ کی ذاتی  ساکھ کو نقصان پہنچانے کے ارادے سے واٹس ایپ اور ٹک ٹاک کے ذریعے غلط معلومات اور قابل اعتراض مواد شیئر کیا،مبینہ آن لائن سرگرمیوں سے متاثرہ خاتون نے پریشانی کا سامنا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...