پشاور:گورنرراج کے بعدمعطل ارکان صوبائی اسمبلی کوتنخواہیں جاری

 پشاور:گورنرراج کے بعدمعطل  ارکان صوبائی اسمبلی کوتنخواہیں جاری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی اور ملازمین کو تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کردی گئی ہیں،گورنرراج کے بعد صوبائی اسمبلی معطل کردی گئی تھیں اور11 اکتوبر سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ بند ہے اور ارکان معطل ہیں۔

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی اور ملازمین کو تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کردی گئی ہیں،گورنرراج کے بعد صوبائی اسمبلی معطل کردی گئی تھیں اور11 اکتوبر سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ بند ہے اور ارکان معطل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...