آئینی عدالت:ایم پی او کیسزبارے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف درخواست پرآج سماعت

 آئینی عدالت:ایم پی او کیسزبارے  پشاور ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف  درخواست پرآج سماعت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی آئینی عدالت میں ایم پی او کیسزبارے خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف درخواست پر سماعت آج پیر 16 نومبر کو ہوگی۔

آئینی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پشاور ہائی کورٹ کے رہائی کے فیصلے معطل کر دیئے تھے ،پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل 199 کے تحت رٹ دائرہ اختیار استعمال کرنے سے روک دیا گیا تھا،آئینی عدالت کے حکم کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے آرٹیکل 199 کے تحت درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنا روک دی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...