پنجاب اسمبلی اجلاس آج ، ایجنڈا جاری

 پنجاب اسمبلی اجلاس  آج ، ایجنڈا جاری

لاہور (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، جس میں محکمہ زراعت اور محکمہ فشریز سے متعلق ارکان اسمبلی کے سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔

 ارکان اسمبلی کی جانب سے مختلف عوامی اور انتظامی معاملات پر پانچ التواء کی تحریکیں پیش کی جائیں گی،۔اجلاس میں قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم پیش رفت متوقع ہے ، ایوان میں پولیس آرڈر اور پنجاب آرمز ترمیمی بل 2026 پیش کیے جائیں گے ، ارکان اسمبلی اپنے حلقوں اور صوبے کو درپیش اہم عوامی مسائل بھی اٹھائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...