وفاقی وزیر سالک حسین نے وزیر اعلیٰ کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا

وفاقی وزیر سالک حسین نے وزیر  اعلیٰ کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا

لاہور (سیاسی نمائندہ،مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سالک حسین نے تحریری جواب بھجوا دیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ نے پنجاب میں کرپشن سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا تھا ۔ ترجمان مسلم لیگ ق نے تصدیق کی ہے کہ سالک حسین کی جانب سے قانونی نوٹس کا باقاعدہ جواب ارسال کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...