ویمنز ایشیا کپ:سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کی 5فیصد فیس کٹوتی
دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمنز ٹیم کو ایشیاکپ 2026 کے سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا،پاکستان ویمنز ٹیم کو میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے جرمانہ قبول کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments