ایشین گیمز والی بال ، پاکستان کی ہار ،ایران فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز والی بال ، پاکستان کی ہار ،ایران فائنل میں پہنچ گیا

سیمی فائنل میں ایران کی جیت کا سکور 25-13،25-15اور25-11رہا

 ناگویا(سپورٹس ڈیسک )ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ناگویا میں ہونے والے والی بال کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو سٹریٹ سیٹس میں مات دی۔میچ میں ایران کی جیت کا سکور 25-13،25-15 اور25-11رہا، پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی جس سے برانز میڈل کی امیدبرقرارہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ پاکستانی ٹیم میچ میں آف کلر نظرآئی حالانکہ گزشتہ میچز کی کارکردگی سے ٹیم گولڈ میڈل کی مضبوط امیدوارتھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...