ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان،وجاہت اللہ کپتان مقرر
لاہور(سپورٹس ڈیسک )اردن میں ہونے والے ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی ٹیم کی قیادت وجاہت اللہ خان کریں گے ۔
پاکستان کا 10 رکنی دستہ راجہ ضرار سجاد، رحمن اللہ اعوان، ہارون بندیال، وجاہت اللہ خان ، مہار تصور عباس، ناصر عباس، نگاہ حسین، محمد صغیر، محمد سعید راؤ اور شاہد عمران پر مشتمل ہوگا،قومی ٹیم 9 نومبر کو لاہور سے اردن روانہ ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments