مکسڈ مارشل آرٹس،وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے مکسڈ مارشل آرٹس کے اہم مقابلے میں امریکی حریف کوہراکر کیریئر کی مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کر لی ۔ تین رؤانڈز تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے میں ججز نے پوائنٹس کی بنیاد پر تیمور اکرم کو متفقہ طور پر فاتح قرار دیدیا۔
پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے مکسڈ مارشل آرٹس کے اہم مقابلے میں امریکی حریف کوہراکر کیریئر کی مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کر لی ۔ تین رؤانڈز تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے میں ججز نے پوائنٹس کی بنیاد پر تیمور اکرم کو متفقہ طور پر فاتح قرار دیدیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments