لاہور میں سموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکان
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور میں بڑھتی سموگ کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام لاہور کے موسم سے پریشان ہیں جس کے بعد میچ کو لاہور سے شفٹ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم اس معاملے پر مشاورت ابھی تک ابتدائی مرحلے میں ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اس تجویز پر عمل درآمد ہوتا ہے تو پھر دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی بھی راولپنڈی ہی کرے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments