سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ  میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری کے قریب پہنچ کر آؤٹ ہونے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے ایک منفرد مگر ناخوشگوار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔

 وہ ایک ہی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہونے والے دنیا کے صرف پانچویں بیٹر بن گئے ۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے گورڈن گرینج دو بار ،مہیلا جے وردھنے ،انگلینڈ کے فرینک وولی ،آسٹریلیا کے کلیم ہل نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...