سب انسپکٹر میاں واجد کا تبادلہ انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سب انسپکٹر میاں واجد کا تبادلہ انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات،
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ سمن آباد سے ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا جبکہ ان کے پیش رو سب انسپکٹر میاں واجد حسین کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا سے ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے دونوں ایس ایچ اوز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔