آرمی سالویشن چرچ چناب نگر میں ووٹر آگاہی پروگرام کا انعقاد

 آرمی سالویشن چرچ چناب نگر میں  ووٹر آگاہی پروگرام کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ملک بھر میں جاری سہ ماہی ووٹر آگاہی مہم کے تحت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی چنیوٹ کے زیرِ اہتمام آرمی سالویشن چرچ، چناب نگر میں ووٹر آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

 ووٹر ایجوکیشن کمیٹی ممبران، مسیحی برادری سے تعلق رکھنے وا لے افراد، چرچ کے پادری پاسٹر تابیل پطرس، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر چنیوٹ محمد وقاص خالد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا خرم شہزاد، میڈیا نمائندگان اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں