قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چور ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چور لے نکلے ۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں غلام محمد نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چور لے نکلے ۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں غلام محمد نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔