4جواری تاش پر جواء کھیلتے گرفتار

4جواری تاش پر جواء کھیلتے گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ناز پارک کے قریب پولیس نے 4 ملزموں کو مبینہ طور پر تاش گیم پر جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا اور قبضے سے نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ،مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ناز پارک کے قریب پولیس نے 4 ملزموں کو مبینہ طور پر تاش گیم پر جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا اور قبضے سے نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ،مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں