ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سلیمان نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔۔۔
ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سلیمان نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔