سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی سویٹس شاپ پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے دکاندار کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں