مو بائل شا پ سے مو با ئل چوری کرلیا

مو بائل شا پ سے مو با ئل چوری کرلیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م چور نے مو بائل شا پ سے مو با ئل چوری کرلیا۔چک نمبر 367 ج ب کے حسن علی نے میونسپل ما رکیٹ میں موبا ئل شاپ بنا رکھی ہے۔۔۔

 جو حسب معمول دکا ن پر موجود تھا کہ وہ گاہکو ں سے مصروف تھا کہ نامعلو م چور قیمتی موبائل چوری کرکے فرار ہو گیا اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چور کی تلا ش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں