سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ،مقدمہ درج

سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں قائم سرکاری اراضی پر ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں